ٹیل شافٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شافٹ جس کا تعلق پرو پیلر شافٹ سے ہوتا ہے ٹیل شافٹ کہلاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شافٹ جس کا تعلق پرو پیلر شافٹ سے ہوتا ہے ٹیل شافٹ کہلاتی ہے۔